Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا تمھیں ایمبولینس کو بلانا تھا ؟
| |||||
کیا تمھیں ڈاکٹر کو بلانا تھا ؟
| |||||
کیا تمھیں پولیس کو بلانا تھا؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ٹیلیفون نمبر ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -
| |||||
کیا آپ کے پاس پتہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -
| |||||
کیا آپ کے پاس شہر کا نقشہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -
| |||||
کیا وہ وقت پر آیا ؟ وہ وقت پر نہیں آسکا تھا -
| |||||
کیا اسے راستہ مل گیا ؟ اسے راستہ نہیں مل سکا تھا -
| |||||
کیا وہ تمھیں سمجھ گیا؟ مجھے وہ نہیں سمجھ سکا تھا -
| |||||
تم وقت پر کیوں نہیں آ سکے ؟
| |||||
تم راستہ کیوں نہیں معلوم کر سکے ؟
| |||||
تم اسے کیوں نہیں سمجھ سکے ؟
| |||||
میں وقت پر نہیں آ سکا کیونکہ کوئی بس نہیں چل رہی تھی -
| |||||
میں راستہ معلوم نہیں کر سکا کیونکہ میرے پاس نقشہ نہیں تھا -
| |||||
میں اسے نہیں سمجھ سکا کیونکہ موسیقی تیز تھی -
| |||||
مجھے ٹیکسی لینی پڑی -
| |||||
مجھے ایک شہر کا نقشہ خریدنا پڑا -
| |||||
مجھے ریڈیو بند کرنا پڑا -
| |||||